تفسير القرآن اردو اور ہندکو زبان میں۔

Event details

  • Tuesday | June 26, 2018 to Tuesday | September 25, 2018
  • 9:00 pm

ان شاءاللہ ہر منگل کے دن مغرب کی نماز کے بعد مولانا یاسر خان صاحب اردو اور ہندکو زبان میں تفسیر القران کا درس کیلیفورنیا اسلامک سنٹر میں دینگے۔ تمام کو دعوت دی جاتی ہے کہ شرکت کر کے قرآن کے پیغام سے اپنی زندگی گزاریں۔